Claire Keane

No title available

Andulka
Keni

No title available
Cosimo Galluzzi

titsay
No title available

Product Placement
ojovivo

ellievsbear
No title available
I'd rather be in outer space 🛸
official daine visual archive

roma★
let's talk about Bridgerton tea, my ask is open

gracie abrams
No title available
The Stonewall Inn
todays bird

seen from Hong Kong SAR China
seen from Malaysia
seen from United Kingdom

seen from Bangladesh
seen from Bangladesh

seen from Türkiye
seen from Germany
seen from United States
seen from Brazil
seen from Sweden
seen from Türkiye
seen from Finland

seen from Slovenia

seen from Türkiye
seen from United States
seen from United States

seen from Russia
seen from Spain

seen from China

seen from United States
@urdutrends
Roshni Tehreer | urdu Fiction |
View On WordPress
TikTok
Shairi
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا یاد ہیں اب بھی اپنے خواب تمہیں
جان ایلیاؔ ۔خوبصورت سلام
جان ایلیا ۔ خو ب صور ت کلام
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا یاد ہیں اب بھی اپنے خواب تمہیں مجھ سے مل کر اداس بھی ہو کیا بس مجھے یوں ہی اک خیال آیا سوچتی ہو تو سوچتی ہو کیا اب مری کوئی زندگی ہی نہیں اب بھی تم میری زندگی ہو کیا کیا کہا عشق جاودانی ہے! آخری بار مل رہی ہو کیا ہاں فضا یاں کی سوئی سوئی سی ہے تو بہت تیز روشنی ہو کیا میرے سب…
View On WordPress
(via Sign up | Tumblr)
انتظار
نرسنگ ہوم کا دروازہ کھلتا ہے ۔ میری نظر راہداری میں سامنے سے آتی ہوئی بزرگ خاتون پر جاتی ہے ۔ جانے اس خاتون میں کیا کشش تھی میں کچھ لمحے کو مبہوت ہو کے رہ گئی ۔ نام اس کا رضیہ بی بی تھا ۔وہ اپنی جوانی میں ایک خوب صورت عورت رہی ہوگی ۔اس کی کمر خمیدہ ہونے کے باوجود اس کے رعب میں کمی نہ لا سکی تھی ۔اس نے سر پہ دوپٹہ سلیقے سے جمایا ہوا تھا جس کے سرکنے پر بالوں کی سفیدی چاندی کی سی محسوس ہوتی تھی ۔ اس…
View On WordPress
Feeble Fiction Urdu|MakafaT o Masawat| Muhammad Shahid Mahmood |
فیبل افسانہ عنوان : مکافات و مساوات تحریر : محمد شاہد محمود فیصل آباد ، پاکستان کالے رنگ کا بچھو اچانک درخت کی جڑ سے نکلا اور نیلم کو ڈنگ مارنے کی غرض سے دھیرے دھیرے نیلم کی جانب بڑھنے لگا ۔نیلم گزشتہ کئی ماہ سے زیادہ سے زیادہ وقت نیم کے پیڑ تلے گزار رہی تھی۔ اکثر اس کے تنے سے ٹیک لگا کر با آواز بلند کوئی کتاب پڑھتی رہتی یا اپنا لیپ ٹاپ گود میں رکھے انٹرنیٹ پر مشغول رہتی ۔اپنے من پسند گانے…
View On WordPress
Urdu heart touching poetry
سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیںکیا ماضی میں کال ملائی جا سکتی ہے؟ اس نے ہنس کر میری جانب دیکھ لیا ہےیعنی اس سے بات بڑھائی جا سکتی ہے نئی محبت مہنگی پڑتی ہے تو دیکھوکوئی پرانی ٹھیک کرائی جا سکتی ہے دروازے پر دستک دے کر دیکھ لیا ہےدروازے سے ٹیک لگائی جا سکتی ہے زندگی سے بھی خواب ہمیں کچھ مل سکتے ہیںجیسے موت سے نیند چرائی جا سکتی ہے ن مانتخاب : جویریہ صدیقی اردو_Trend
View On WordPress
Talash short story تلاش
Talash short story تلاش
آج مجھے عمران نے پروپوز کیا ہے۔ ۔مجھے تمہیں عمران سے ملانا ہے۔میرے چہرے پر خوف کے تاثرات دیکھتے ہوئے عنبرین بولی پریشان نہ ہو ۔میں علی سے طلاق لے رہی ہوں ۔میں نے کہا یہ کیسے ممکن ہے ؟اور تم علی کو کیسے چھوڑ سکتی ہو ۔ تمہاری دو بیٹیاں ہیں ۔ آخر علی کا کیا قصور ہے ؟ تم نہیں سمجھو گی میری پیاری فائزہ ۔علی کے اور میرے رشتے میں وہ بات نہیں ہے ۔ مجھے علی کو دیکھ کر کرنٹ محسوس نہیں ہوتا۔ میں اس کو…
View On WordPress
محسن نقوی شاعری ۔Mohsin Naqvi
محسن نقوی شاعری ۔Mohsin Naqvi
fb.watch/31s4xtvIXy/
View On WordPress
Jaun Eliya ki best poetry
جان ایلیا کی یوم وفات کے دن
کیا ہی خوب کہا
یہ مجھے چین کیوں نہی پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟
View On WordPress
Jaun Eliya Beautiful Poetry | Akhri baar mil Rahi ho kia ? Kia Kaha Ishq javedani hey Akkhri baar mil rahi ho kia ?
Aashiqi main Meer Jesay Khan| Urdu Heart touching Poetry | Ahmed Faraz
Aashiqi main Meer Jesay Khan| Urdu Heart touching Poetry | Ahmed Faraz
عاشقی میں میرؔ جیسے خواب مت دیکھا کرو
باؤلے ہو جاؤ گے مہتاب مت دیکھا کرو
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفا
پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں
ڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
مے…
View On WordPress
Zahe Muqaddar Hazoor e Haq se - Naat Shareef
Zahe Muqaddar Hazoor e Haq se – Naat Shareef
Zahe muqaddar huzoor e haq say salaam aaya payam aya
Jhukao nazrein bichao palkain adab ka aala maqam aaya.
Yeh kon sar say kafan lapatay, chala hai ulfat kay rastay par Farishtay hairat say tak rahe hain yeh kon zy ehteram aaya.
View On WordPress
Nusrat fateh ali Khan legend -Qawwal
نصرت فتح علی خان:
سنہ 1960 کی دہائی میں فیصل آباد کے صوفی بزرگ سائیں محمد بخش عرف لسوڑی شاہ کے دربار پر ایک کم عمر نوجوان نعتیہ اور عارفانہ کلام پڑھ رہا ہے۔ یہ بظاہر کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ لیکن کسی کو کیا معلوم تھا کہ پنجاب کا یہ لڑکا دنیائے موسیقی میں ’شہنشاہِ قوالی‘ بن جائے گا۔ اس کا تعلق تو قوال گھرانے سے ہی تھا۔ اس جیسے کئی نوجوانوں کو بچپن سے ہی سُر، تال اور لے کا نصاب پڑھایا جاتا تھا،…
View On WordPress