بدلتے موسم میں چہرے سے ایکنی/دانے دور کرنے کی چند مفید ٹپس #acne #spring #beautytips https://www.instagram.com/p/Co9x8XqIVNO/?igshid=NGJjMDIxMWI=

祝日 / Permanent Vacation
Stranger Things
Alisa U Zemlji Chuda
I'd rather be in outer space 🛸

shark vs the universe
Misplaced Lens Cap
Sweet Seals For You, Always
$LAYYYTER
No title available
we're not kids anymore.
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ
taylor price
Sade Olutola

pixel skylines

titsay
No title available
ojovivo

Discoholic 🪩

JVL
almost home

seen from Brazil
seen from Dominican Republic
seen from United States

seen from United States
seen from Canada
seen from United States

seen from Singapore
seen from United States
seen from Taiwan

seen from Germany
seen from Japan
seen from United States
seen from United States
seen from Canada

seen from United States
seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
@waliclinic
بدلتے موسم میں چہرے سے ایکنی/دانے دور کرنے کی چند مفید ٹپس #acne #spring #beautytips https://www.instagram.com/p/Co9x8XqIVNO/?igshid=NGJjMDIxMWI=
تمام دوست احباب کو نیا سال 2023 بہت مبارک ہو ♥ #happynewyear #2023 #stayhealthy #stayblessed https://www.instagram.com/p/Cm2aOkJIqbR/?igshid=NGJjMDIxMWI=
سردیوں کی سوغات، شکرقندی #sweetpotato #winter #benefits #shakarqandi https://www.instagram.com/p/CW2_UZCo0u0/?utm_medium=tumblr
ہونٹوں کے پھٹنے سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ #عبقری #عبقري #totka #crackedlips https://www.instagram.com/p/CW2-SVaIS8g/?utm_medium=tumblr
فیس بک کے ایک دوست نے پوسٹ لگائی کہ "بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے کون سی دوائی سب سے بہتر ہے؟" نیچے مفت کے مشورے دینے والوں نے اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں مختلف ادویات بتانا شروع کر دیں۔ ارے خدا کے بندو دوائی کوئی ٹافی تو نہیں ہوتی کہ آپ اپنی مرضی سے استعمال کرنا شروع کر دیں۔ بتائی جانے والی ادویات میں سے کچھ تو اتنی خطرناک ہیں کہ خدانخواستہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ خدارا بلڈ پریشر یا کسی اور مرض کی گولیاں فیس بک پہ کسی سے پوچھ کے مت استعمال کریں۔ یہاں کسی غیر متعلقہ فرد سے دوائی پوچھنا بندر کے ہاتھوں میں استرا دینے کے مترادف ہے۔ بلڈ پریشر کی بات ہو رہی ہے تو اس کے متعلق سمجھ لیں کہ اس کے لیے مریض کی عمر اور صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف اقسام کی ادویات استعمال کی جاتی ہیں۔ ان ادویات کی مختلف کلاسز ہوتی ہیں، مریض کو کس وقت کون سی کلاس کی دوائی لینی ہے اور کتنی ڈوز استعمال کرنی ہے یہ ڈاکٹر ہی طے کر سکتا ہے، عام بندہ ان معاملات کو نہیں سمجھ سکتا۔ ایک دوائی جو ایک مریض کے لیے جان بچانے کا سبب بن سکتی ہے، وہی دوائی کسی دوسرے مریض میں جان لینے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ ان ادویات کو لازمی طور پہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق ہی استعمال کرنا چاہیے ورنہ خدانخواستہ فوری یا دور رس خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وما علینا الا البلاغ https://www.instagram.com/p/CW2A0h3q-VT/?utm_medium=tumblr
میٹھا اور مزے دار شریفہ
شریفہ گرم آب وہوا کا پھل ہے۔ یہ دنیا کے بہت سے ممالک میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔ شریفے کا آبائی وطن جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) ہے۔ شریفہ یہاں سے ہوتا ہوا جنوبی میکسیکو پہنچا۔ پھر وسطی امریکا پہنچا۔ بعدازاں یہ جنوبی پیرو اور برازیل میں متعارف ہوا۔ اب یہ برمودا، جنوبی فلوریڈا، جنوبی امریکا اور ہندوستان کے شہر کولکتہ (کلکتہ) میں بھی کاشت کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں اس کی کاشت کم کی جاتی ہے۔ یہ صرف صوبہ سندھ میں کاشت کیا جاتا ہے۔ پھلوں کے شوقین افراد اسے اپنے گھر کے باغیچے میں بھی کاشت کرلیتے ہیں۔ شریفے کی کاشت بیج کے علاوہ قلم لگانے اور پیوندکاری سے بھی کی جاتی ہے۔ اس کی فصل سال میں صرف دو مرتبہ ہوتی ہے۔ مارچ کے مہینے میں پھول کھلتے ہیں۔ جولائی کے مہینے میں یہ پھول پھل بن جاتے ہیں اور دسمبر میں پھل پک کر تیار ہوجاتے ہیں۔ شریفے کا درخت پانچ میٹر اونچا ہوسکتا ہے۔ اس کی پتیاں لمبی اورکھردری ہوتی ہے۔ اس کا پھل باہر سے سبزرنگ کا اور سخت ہوتا ہے۔ پھل جب پک جاتا ہے تو اس کا چھلکا نرم پڑجاتا ہے۔ ذرا سا دبانے پر چھلکا ٹوٹ جاتا ہے۔ پھل کے اندر کا سفید، مزے دار گودا شوق سے کھایا جاتا ہے۔ کچا شریفہ جو سبزرنگ کا ہوتا ہے، اسے اگر کاغذ میں لپیٹ کرآٹھ دس دن کے لیے اسٹور میں رکھ دیاجائے تو وہ پک جاتا ہے۔ شریفے کے بیج سیاہ، چمک دار اور بہت کڑوے ہوتے ہیں۔ یہ بیج صرف ادویہ میں ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
ایک ماہر نباتات کا کہنا ہے کہ شریفے کی پتیوں کا نمک ملا جوشاندہ اگر پھوڑے، پھنسیوں اور زخموں پر لگایا جائے تو فائدہ ہوتا ہے اور ان سے نجات مل جاتی ہے۔ ان پتیوں کا جوشاندہ پینے سے رسولی اور معدے کے زخم دور ہوجاتے ہیں۔ پتیوں کی لگدی (پیسٹ) سر پر لگانے سے بالوں میں جوئیں ختم ہوجاتی ہیں۔ شریفے کے درخت کی چھال اسہال دور کرنے میں مفید ہے۔ اس کی جڑ پیچش، مالیخولیا اور ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف ختم کردیتی ہے۔
شریفے میں جمنے والی چکنائی (Saturated fat) کم ہوتی ہے، البتہ لحمیات اور نشاستہ زیادہ ہوتے ہیں۔ اس میں حیاتین الف (وٹامن اے) حیاتین ج (وٹامن سی) پوٹاشیم، میگینزئیم اور فولاد بھی پائے جاتے ہیں۔ حیاتین الف بینائی بہتر کرتی ہے۔ حیاتین ہڈیوں کی خشکی روکنے میں مدد کرتی ہے۔ پوٹاشیم پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ میگینزئیم جوڑوں کے درد اور ورم سے نجات دلاتا ہے۔
شریفے کے میٹھے اور مزے دار گودے سے آئس کریم بنائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ملک شیک بھی بنایا جاتا ہے۔
پاکستان میں اسٹرابیری، لوکاٹ اور لیچی پہلے کاشت نہیں ہوتے تھے، مگر اب کاشت کیے جارہے ہیں۔ اب یہ پھل نہ صرف ملکی ضرورت کو پورا کررہے ہیں، بلکہ ان کے ذریعے سے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جا رہا ہے.
شریفہ کے فوائد:
• کمزوری کو دور کرکے جسم کو فربہ اور صحتمند کرتا ہے
• جلد کی خشکی کو دور کرتا ہے
• منہ کی خشکی اور تلخی ہو یا پیاس کی شدت، شریفہ کھانے سے افاقہ ہوتا ہے
• گردوں کے لیے بہت مفید ہے، اس سے ناصرف پیشاب کھل کر آتا ہے بلکہ گردوں کی لاغری (یعنی کمزوری) بھی دور ہوتی ہے اور گردے صحتمند ہوجاتے ہیں
• گردوں اور مثانے کی گرمی خارج کرنے میں مفید ہے، پیشاب کی جلن اور سرخی ختم کرتا ہے
• جگر کے لیے شریفہ، مفید ترین غذائی دوا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے جگر صحتمند رہتا ہے
• تجرباتی طور پر معدے کی تیزابیت میں بھی مفید پایا گیا ہے
• شریفہ خون کے گاڑھے پن کو پتلا کرتا ہے اور گاڑھے پن سے پیدا ہونے والی علامات کا خاتمہ کرتا ہے
• ہائی بلڈپریشر کے مریضوں میں اس کا استعمال بلڈپریشر کو نارمل رکھنے میں معاون ہے
• بواسیر کی شکایت میں مفید پایا گیا ہے
• قبض اور آنتوں کی خشکی، آنتوں کی جلن، سوزش اور خراش میں شریفہ نہایت مفید ہے
• گرمی کے نزلہ اور جلندار کھانسی میں شریفہ ایک بہترین پھل ہے، اس کے استعمال سے بلغم نکلنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے
نوٹ: دست، پیٹ درد، بدہضمی یا شوگر کے مریض معالج کے مشورے کے بغیر استعمال ناکریں
پوسٹ پسند آئی ہو تو شیئر کریں اور اگر کوئی غلطی دیکھیں تو اصلاح کریں
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں
Wali Clinic WhatsApp Group Join us on #whatsappgroup and get every update. Link below http://bit.ly/waliwag #whatsapp #update https://www.instagram.com/p/CTYHbOnIjy8/?utm_medium=tumblr
روزانہ ایک آم کھائیں، اس کے بعد ایک گلاس کچی لسی پی لیں اور فائدے حاصل کریں جیسے.. چہرے کی رنگت کا نکھرنا خون کا صاف ہونا جسمانی کمزوری اور خشکی دور ہونا وغیرہ #mango #lassi #healthbenefits https://www.instagram.com/p/CB51PJaD-7T/?igshid=vdh1w3d6jn8k
آنکھوں کی صحت کے لیے آم کھائیں ❤ #mango #summer #eyes #eyeshealth #healthyfruit #seasonalfruit https://www.instagram.com/p/CB500WVDK1r/?igshid=1dqszczy6yu41
ہری سبزیاں کھائیں کیعنکہ اس میں پروٹین کی وافر مقدار ہوتی ہے، کیلوریز اور کاربوہائیڈریٹس کی مقدار کم جبکہ فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں. #greenvegetables #greenleafyvegetables #calories #fibre #protein #carbohydrates https://www.instagram.com/p/CBwIVDZjeXt/?igshid=1hsr3ynuyzn89
بچے اگر اسکول نا جانے کی ضد کریں تو وجوہات تلاش کریں. پوسٹ پڑھیں، پسند آئے تو لائک اور شیئر کریں. کمنٹ میں اپنی آراء بھی دے سکتے ہیں. #school #kids #hateschool #childrenshealth #childrensmentalhealth https://www.instagram.com/p/CBtqqPJjqe7/?igshid=azy5v2gb5nrh
Eat Less Sugar because You're sweet enough already ❤ #diabetes #sugar #disease #stopcolddrinks #stopsweets #becareful https://www.instagram.com/p/CBrMo2WjtIh/?igshid=15zglyueq5htq
جلد کی نشوونما کے لیے گہری سانس لیں. جسم کو کھولنے میں مدد دیتے ہے جسم میں زیادہ آکسیجن پہنچاتی ہے جلد کو تازہ دم رکھتی ہے. #deepbreaths #deepbreath #skincare https://www.instagram.com/p/CBo48kUj9r_/?igshid=1sjpj5plkx131
فرمانِ مصطفٰی ﷺ ”جو اپنے والدیں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتا ہے، اس کے لیے خوشخبری ہے کہ ﷲ کریم اس کی عمر میں اضافہ فرما دیتا ہے.“ (مستدرک، 7339) #جمعہ #جمعہ_مبارک #حدیث https://www.instagram.com/p/CBnYceYD5vl/?igshid=wa4mldxc6uvx
جلد کو صاف و شفاف کرنے کے لیے آسان نسخہ.. #yogurt #mask #yogurtmask #beauty #clearskin #wrinkles #tip https://www.instagram.com/p/CBi_nohDHcN/?igshid=mf955kqobd3l
دل کو صحتمند رکھنے کے لیے ریشہ دار غذائیں کھائیں. #solublefiber #oats #peas #beans #apple #citrus #fruits #citrusfruit #carrot #barley #psyllium #healthyheart https://www.instagram.com/p/CBg5YAijUX1/?igshid=uat8kz2tlc0s
شوگر کے لیے کریلے کا استعمال کریلوں کو سائے میں سُکھا کر خشک کرلیں اور پھر ان کا سفوف بنا کر روزانہ دو گرام سفوف، ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھالیں. اس کا ذائقہ کڑوا تو ہوگا مگر شوگر میں کمی کا باعث بھی ہوگا، ان شاء ﷲ. #bittergourd #diabetes #harbal #herbalife #cure #treatment #healthylifestyle https://www.instagram.com/p/B6TVR9bnDwd/?igshid=jtxhs6vi41xm