کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں
تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہے
تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو

if i look back, i am lost
NASA

tannertan36
Cosimo Galluzzi
Lint Roller? I Barely Know Her
sheepfilms
todays bird

blake kathryn
h
"I'm Dorothy Gale from Kansas"
he wasn't even looking at me and he found me

shark vs the universe
YOU ARE THE REASON

Discoholic 🪩
official daine visual archive
Mike Driver
Claire Keane
KIROKAZE
ojovivo
No title available
seen from United Kingdom

seen from Israel

seen from Vietnam
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Bangladesh
seen from Türkiye
seen from United States
seen from Singapore
seen from United States

seen from India
seen from Türkiye
seen from Bosnia & Herzegovina
seen from Pakistan
@fahadthoughts
کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں
تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہے
تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو
چاند کے ساتھ کٸی درد پُرانے نکلے
کتنے غم تھے جوتیرے غم کے بہانے نکلے
امجد اسلام امجد
تم جس خواب میں آنکھیں کھولو
اس کا روپ امر
تم جس رنگ کا کپڑا پہنو
وہ موسم کا رنگ
تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو
کبھی نہ وہ مرجھائے
تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو
وہ روشن ہو جائے
امجد اسلام امجد
جب کوئی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائيں ...وہاں جا کر ديکھيں شہر کتنا بڑا ہے ، کوئی اور مل جاۓ گا..
“مرن نا لگ جايا کرو..
When someone rejects you, climb the tallest building in town... Go there and see how big the city is, you will find someone else..
"Don't start dying..
6 Years (2015)
تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستا۔♥
ہم مضافاتی بھی اک دن گم شدہ ہو جائیں گے ۔
اے انوکھے شخص ! بےشک دور رہ، آباد رہ۔♥
تو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے۔♥🔥
علی زریون۔♥
پیار میں جنوں ہے مگر دوستی میں سکون ہے ۔
میں کبھی نہیں چاہتی ہم دونوں کے بیچ میں جو سکون ہے وہ چلا جائے۔
"علیزے "♥
obsessed with ♥
Aye Dil Hai Mushkil.♥🔥
Love
Chamakte Chaand Toota Howa Tara Bana Dala.💔🔥
Listen to Chamakte Chaand Ko (Ghulam Ali) by Aneeso (Music Lover) on #SoundCloud
♥️🔥
درد اک تحفہ ھے بجائے اس سے بچنے کے، اسے جھیلنا سیکھو.🔥💯
"مہاتما گوتم بدھ"♥️
ہم ملیں گے شاہ سلیمان کے عرس میں♥
حوض کی سیڑھیوں پر وضو کرنے والوں کے شفاف چہروں کے آگے.♥
ہم ملیں گے کہیں♥
باغ میں گاؤں میں دھوپ میں چھاؤں میں♥
ریت میں دشت میں شہر میں 🔥
مسجدوں میں کلیسوں میں♥
مندر میں محراب میں چرچ میں ♥
موسلادھار بارش میں بازار میں ♥
خواب میں آگ میں♥
گہرے پانی میں گلیوں میں جنگل میں اور آسمانوں میں♥
کون و مکاں سے پرے🔥
غیر آباد سیارہِ آرزو میں ♥
صدیوں سے خالی پڑی بینچ پر 🔥
جہاں موت بھی ہم سے دست و گریبان ہوگی.♥
تُو بس ایک دو دن کی مہمان ہو گی۔🔥♥
تہذیب حافی۔
یک وسیع عریض دنیا میں یار اپنا ہے اور یار کے ہم۔❤️
زندگی سایۂ دیوار نہیں، دار بھی ہے
زیست کو عشق کے آداب سکھاتے جاؤ
اے مسیحاؤ اگر چارہ گری ہے دشوار
ہو سکے تم سے نیا زخم لگاتے جاؤ
محسن بھوپالی
اک تعلق ھے پٹڑیوں جیسا
ساتھ ھیں اور مِل نہیں سکتے
:)
مقداد احسن 🖤
ایک بار امرتا مجھ سے کہنے لگی پہلے جاؤ اور دنیا گھوم کے آؤ اس دوران اگر میرے لیے کچھ محسوس کرو تو میرے پاس آنا۔میں نے اس کے گرد سات چکر لیے اور کہا لو دیکھ لی اور گھوم بھی لی پوری دنیا اور اب میں یہاں ہوں۔ ۔ ۔صرف تمہارے لیے۔
~امروز
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ ۔💫
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا.
سلام کرتے ہی جس نے کہا، خدا حافظ.
مجھے تُو کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہے.
میں تیرے ذمہ ہوں، تو کہہ رہا خدا حافظ.
افکار علوی🔥