رحمت رمضان خوش آمدید💖 اے االلہ اس ماہ بابرکت کو خوش آمدید کہتے ہیں 🥀 الحمد الله ! تیرا لاکھ کڑوڑ شکر اللہ پاک کہ یہ رحمتوں کا مہینہ ہمیں ایک دفعہ پھر نصیب کیا ،رمضان مبارک کے صدقے ہر ایک کی پریشانی دور کر دے ،تنگدستی سے نجات دے ،زیادہ سے زیادہ نیک اعمال اور حسن سلوک کی توفیق دے،بےسہاروں کو آسرا دے ،گناہوں پر توبہ کی توفیق دے،ہر ایک بیماری میں ملوث انسان کو شفا دے،یارب اس ماہ مبارک میں ہمیں رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی زیادہ سے زیادہ توفیق دے،دکھاوے کی عبادت سے بچا،ہر ایک کی جائز دعا قبول فرما پیارے اللہ پاک،اپنی رحمتوں کا نزول کر ہم پر یا رب رحمٰن ،،،،،! ہم سب صدقے دل سے رمضان کو خوش آمدید کہتے ہیں،💓 بنت۔ابراہیم~ #ramdan #ramdan_kareem #ramadankareem #ramazan #blessing #blessed https://www.instagram.com/p/CNnAw6cH5Oq/?igshid=1y1hu6inqzci4








