Liaqat Baloch at Annual Planning Meeting of Central Executive Council #Jamiat #IJT #CECIJT (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
sheepfilms

roma★

izzy's playlists!

Love Begins

No title available
Keni
will byers stan first human second

JVL
we're not kids anymore.

tannertan36
noise dept.
One Nice Bug Per Day
Claire Keane
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ
"I'm Dorothy Gale from Kansas"

Kaledo Art
d e v o n
Cosimo Galluzzi
Game of Thrones Daily

oozey mess
seen from United States
seen from Belarus

seen from Hungary

seen from Singapore
seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from France
seen from China
seen from Indonesia
seen from United States
seen from United Kingdom

seen from Italy
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Spain
seen from Sri Lanka

seen from United States
seen from Italy

seen from United States
@jamiatpk
Liaqat Baloch at Annual Planning Meeting of Central Executive Council #Jamiat #IJT #CECIJT (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
Following Three Members have been elected as Member of Central Executive Council Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan on Pakistan Basis for session 2017-18: 1. Mustaqeem Moin 2. Shahkar Aziz 3. Irfan Haider #Jamiat #IJT #TeamJamiat2017 (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
Following Three Members have been elected as Member of Central Executive Council Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan on Pakistan Basis for session 2017-18: 1. Mustaqeem Moin 2. Shahkar Aziz 3. Irfan Haider #Jamiat #IJT #TeamJamiat2017 (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
ترقی کا راز تعلیم وتربیت۔۔۔نہ کہ رقص وسرور- ڈاکٹراعتزازاحمد
ترقی کا راز تعلیم وتربیت۔۔۔نہ کہ رقص وسرور- ڈاکٹراعتزازاحمد
[urdu] چند دن پہلے ملکِ پاکستان کے دسرے بڑے صوبے سندھ کے سرکارِ اعلیٰ نے یہ فرمان جاری کیا تھا کہ سندھ کے سکولوں میں رقص وسرور کی بھی باقاعدہ تعلیم دی جائے۔شاہ صاحب کو اسکولوں کی حالتِ زار کا علم نہیں شاید اس لیے سندھ کے معصوم اور ننھے بچوں سے احساسِ کمتری ختم کرکے احساسِ برتری پیدا کرنے کیلئے ایسا بیان دے دیا کہ احساسِ شرمندگی ہورہی ہے۔ہم نے سوچا ذرا سندھ کے اسکولوں کا مختصر سا جائزہ لے لیں۔…
View On WordPress
Increment of seats in government medical colleges PMDC - Beenish Sial
Increment of seats in government medical colleges PMDC – Beenish Sial
Last year there were 46000 students who appeared in medical college ENTRY TEST and the seats were 3400 for open merit.This year the candidates have increased to 56000, due to which PMDC announced the increment of seats so that the merit stays in 85% scale. But now they have cancelled the proposal.Now the students having aggregate ranging 85-86% are not able to get into government medical…
View On WordPress
Love of The World..
Salam Ustaad #jamiat #ijt #teachersday #education #teachers #students #college #university #school #pakistan
Salam Ustaad #jamiat #ijt #teachersday #education #teachers #students #college #university #school #pakistan
جمیعت اور پنجاب یونیورسٹی – سکندر اعظم کاکڑ کسی معاشرے کی بگاڑ اس وقت ہی ختم ہو سکتی ہے جب اہل قلم اور دانش بینش رکھنے والے افراد سوسائٹی کی خامیاں حقائق کی بنیا د پر پرکھے اور اسے دور کرنے کے لیے وہ اکسیر تجویز کرے جس سے معاشرے کی حقیقی معنوں میں تطہیر کی جا سکے۔مگریہی عمل اگر مخصوص ذہنیت اور صرف اپنی خاص مفا دات کے حصول لیے کیا جائے تو یہ حقیقی معنوں میں معاشرہ دشمن فعل ہوتا ہے کیونکہ قلم کا غلط استعمال لوگوں کو نہ صرف صحیح راستے سے ہٹاتی ہے بلکہ ذہنوں کو پراگندہ اور خیالات کو منتشر کر دیتی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمیعت طلبہ کے کردار کے حوالے سے ایک معروف ویب سائٹ کے لکھاری کا ایک ایسا آرٹیکل پڑھا جونہ صرف سچائی اور حقائق سے خالی تھا بلکہ دروغ گوئی اور کھوکھلے دعوؤں سے پُر تھا۔انہوں نے جمیعت کی مخالفت میں ہر حد روندتے ہوئے اسے درندہ صفت وحشی تنظیم ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ موصوف نے انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جنرل ضیاءالحق کا جنم اسلامی جمیعت طلبہ کے بطن سے ہوا۔ویسے سوچنے کی بات یہ ہے کہ جنرل ضیاءالحق کے کچھ ہی اسلامی اقدامات نے سرخ ریچھ کے معتقدین کو آج تک تلملا کر رکھا ہے جنرل صاحب نے پاکستان اور افغانستان کی دفاع کی جنگ میں روس کو شکست سے دوچار کر کے رہتی دنیا تک سرخوں کے ماتم کا سامان کیا ہے۔حالانکہ یہ ایک حقیقت ہے جب جنرل ضیاءالحق نے طلبہ یونین پر پابندی لگائی تو ان کے خلاف جمیعت نے باقاعدہ مہم چلائی تھی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔جمیعت پر ڈکٹیٹرشپ کا الزام لگانے والے کھبی یہ نہیں سوچتے کہ جمیعت پنجاب یونیورسٹی کےیونین انتخابات میں ہمیشہ جیتی رہی اور کھبی کھبار ہارے بھی تو ہم نے کھلے دل سے نتائج کو قبول کیا مگر کیا کیجئے کہ یونیورسٹی کے اندر جمیعت کی مقبولیت اب بھی سرخ ماضی رکھنے والے لبرلز کو کھٹکتی ہے۔ صاحب تحریر نے لفاظی کے زور پر تیس سال قبل پنجاب یونیورسٹی کے جن حالات کا نقشہ کھینچا ہے اس سے ایک بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ پنجاب یونیورسٹی اس وقت جنوبی وزیرستان میں ہوتی تھی یا پنجاب اورسندھ کے کچے میں۔مار کٹائی،جبر وتشدد،اغوا ،ٹارچر اور اس جیسے تمام الزامات بغیر کسی ثبوت کے کمال ہوشیاری جمیعت کے سر توپے ہیں مگر جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ اگر اس وقت یونیورسٹی میں انڈر ورلڈ کے گینگز جیسا ماحول بناہوا تھا تو پولیس اوردوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے کیا چنے بیچ رہے تھے ۔اپنے الزامات کے حق میں کوئی حقائق نہیں دیئے۔تحقیق اور ثبوت کے بغیر الزام در الزام ہی یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ مصنف کی بات میں دم کتنا ہے۔جمیعت کے لوگوں سے انفرادی دائرے کے اندر غلطیوں کا سرزردہونا عین ممکن ہے مگر جمیعت ہمیشہ سے تعلیمی اداروں میں تشدد کے خلاف رہی ہے۔کوئی بھی تنظیم تشدد کی بنیاد پر اپنا وجود برقرا ر نہیں رکھ سکتی جبکہ جمیعت 1947 سے لے کر آج تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف موجود ہے بلکہ طلبا کو اسلام کی حقیقی دعوت سے روشناس کرانے میں ہمہ وقت مصروف ہیں۔تعلیمی اداروں میں اسلامی جمیعت کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ سب سے گھٹیا الزام موصوف نے جمیعت کے کارکن پر طالبات کو ہراساں کرنے کا لگا یا ہے۔جمیعت پر کئی حوالوں سے الزامات لگتے رہے ہیں مگر اخلاقی کردار اور تربیت کے حوالے سے بد ترین مخالف بھی اُن کے حق میں بول پڑتا ہے۔لکھاری صاحب ذرا اپنی پوسٹ پہ ہی اس سابق سرخے کی گواہی دیکھ لیجئے جو نظریاتی مخالف ہونے کے باوجود اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنوں کو خود سے بہتر قرار دے رہا ہے۔کیا یہ جمیعت کی اخلاقی فتح نہیں؟ کیا کسی تنظیم کی مخالفت میں ان کی کردار کشی کرنا جائز ہے؟ کیا یہ سچ نہیں کہ پنجاب یونیو رسٹی کی طالبات ہوس کی پجاریوں سے بچنے کے لیے جمیعت کی طرف دیکھتی ہے؟ کیا حسن نثار پھی پگلا گیا جو کہتا ہے کہ بیٹیوں کی حفاظت کے لیے یونیورسٹی میں جمیعت کا ہونا لازم ہے۔الحمد اللہ ثم الحمد اللہ کہ جمیعت کے نوجوان بے داغ کردار کے حامل ہے ۔آج تک جمیعت کے کسی کارکن پر ایسا الزام لگا ہے نہ ہی انشاء اللہ مستقبل میں جمیعت کو بدنام کرنے کی سازش کامیاب ہو گی اسلامی جمیعت طلبہ کے پروگرامات میں اگرچہ یونیورسٹی کی طالبات بھی شرکت کرتی ہے تاہم اس میں صرف طالب علم ہی کارکن بن سکتے ہیں مگر شیخ چلی کے مرید نے کمال تجاہل عارفا نہ سے ایک "مظلوم لڑکی" کو جمیعت کا کارکن بتا یا۔اب ایسے حقائق سے مبرا صریح جھوٹ پہ شیطان بھی تھوڑی دیر شرما جائے۔پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم ہونےکے ناطے میں جمیعت کی تاریخ اور کردار کے حوالے سے خوب واقف ہوں ۔ یونیورسٹی میں جمیعت سے تعارف اس وقت ہوا جب چہرے پہ خوبصورت داڑھی سجائے کچھ طالب علموں نے بغیر کسی پہچان کے فارم پُر کرنے میں مدد کی۔ یونیورسٹی میں طالب علموں کے حقوق کی بات ہو،طلبہ مسائل حل کرنے ہو یا فیسوں میں اضافے کے خلاف میدان میں نکلنا ہو ۔جمیعت کے پر جوش کارکن ہر تنظیم سے آگے نظر آئے ۔ تعلیمی اداروں میں بُک فئیرز،تعلیمی سیمینار،ورک شاپس، گائیڈنس کیمپ،کیرئیر کونسلنگ ،قرآن لیکچرز ،اسٹڈی سرکلز ،ویلکم پارٹیز اور سپورٹس فیسٹیول ہی اسلامی جمیعت طلبا کی اصل پہچان ہے تاہم بے ربط الزامات لگانے والے کچھ متعصب لکھاری مسلسل جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے جمیعت کو بدنام کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں تاہم یہ ایک حقیقت ہے کہ اسلامی جمیعت طلبا کو پنجاب یونیورسٹی سے بھٹو کی چال بازیاں ختم کر سکی اورنہ بد ترین آ مروں کی ظالمانہ پالیسیاں ۔
Islami Jamiat e Talaba Pakistan will launch 'New Campaign' on 20th Sep 2016. Respected President along Central Executive Body will share the details of campaign in Press Conference at Lahore Press Club. Get Ready & Stay Tune for Further Details...! #jamiat #ijt #campaign #launching #studentscampaign #pakistan #students #youth #kashmir #karachi #lahore #peshawar #islamabad #education #educationsystem #parents #teachers #welcome #islam #rightwing (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
Brother Hafiz Muddasir Javed (Member IJT RWP Chapter) passed away in the morning. Inna lillahi wa inna elahi rajeon. #death #islam #life #muslim (at Rawalpindi, Pakistan)
Aye Raah e Haq Ky Shaheedo #defenseday #pakistan #Pakarmy #6sep (at Pakistan Army)
Defence Day Urdu: یوم دفاع Yaum-i Difā is a public holiday that is celebrated as national day to commemorate in the memory of Pakistan's successful defence against India that marked the ceasefire in the 1965 war on 6 September #defenceDay #6Sep #pakistan #jamiat #Pakarmy #india #war1965 (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)
IJT will join "Dharna" in Islamabad infront of Bangladesh Embassy on 8th Sep against Brutality of Haseena Wajid. #bangladesh #haseenawajid #bji #pakistan #jamiat #shibir#mirquasemali #jamaateislami (at Bangladesh)
Lahore: Meeting of Syed Abu ul Aala Maududi Trust has been held today at 5-A Zaildar Park Ichra Lahore (Residence of Syed Maududi R.A). Liaqat Baloch (General Secretary Jamaat e Islami Pakistan) chaired the meeting. @President Jamiat Brother Sohaib Kakakhel , JI Chief Lahore Zikrullah Mujahid, Khalid Farooq Maududi, General IJT Faisal Javed Ex Nazim IJT Lahore , Assistant General Secretary Mustaqeem Moin & others were also present in the meeting. #SyedMaududi #Jamiat #Pakistan #Samaa #ichra #lahore (at Headquarter Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan)
Welcome to College Powered by: Islami Jamiat e Talaba Govt. College Attock #attock #jamiat #IJT #Pakistan (at Govt Post Graduate College Attock)
Pakistan is our motherland. 🇵🇰😘❤️😍 #pakistan #pakistanzindabad #pak #jamiat #pakistani #students (at Central Secretariat Islami Jamiat-E-Talaba Pakistan)