we're not kids anymore.
Misplaced Lens Cap

★
Noah Kahan
ojovivo
todays bird
No title available
he wasn't even looking at me and he found me
Jules of Nature
untitled

izzy's playlists!
No title available

@theartofmadeline
Not today Justin
$LAYYYTER
One Nice Bug Per Day
The Bowery Presents

pixel skylines
will byers stan first human second
art blog(derogatory)
seen from Argentina

seen from Bangladesh
seen from Brazil
seen from Argentina

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom

seen from United States
seen from United States
seen from United States
@shujaktk
بہترین ڈیزائن بنانے کے لیے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن مفت استعمال کریں #اردوڈیزاینر #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CfVfbAwIz4I/?igshid=NGJjMDIxMWI=
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہے ہم اپنے بھائیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں. #افغانستان #زلزلہ #اردوڈیزاینر #afghanistan #earthquake #urdudesignerapp #newsupdate https://www.instagram.com/p/CfHEa33s9Jq/?igshid=NGJjMDIxMWI=
مجھ کو کو چھاؤں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کے روپ میں بہترین ڈیزائن بنانے کے لیے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں #اردوڈیزائنرایپ https://www.instagram.com/p/Ce_Q7XcMqzk/?igshid=NGJjMDIxMWI=
جو مانگو دے دیا کر اے زندگی کبھی تو میرے باپ جیسی بن کے دکھا HAPPY FATHER'S DAY Make a post on father day and share with beloved family. #fatherday #fathersday #fathersdaygifts #urdudesigner #urdudesignerapp #urduquoteslovers https://www.instagram.com/p/Ce94ToeoMdl/?igshid=NGJjMDIxMWI=
پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھانا سخت فیصلے نہیں غریب کی کمائی سے اشرافیہ کو مفت پٹرول بانٹنا بند کرنا سخت فیصلہ ہے۔ ملک کے لئے ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں https://www.instagram.com/p/Ce6TnE3IoA1/?igshid=NGJjMDIxMWI=
مجھ سے ایک انٹرویو میں کسی نے پوچھا: "آپ کی کوئی خواہش؟" میں نے کہا: کوئی گورا (سفید فام شخص) ہو، اس نے ہاتھ میں ایک فارم پکڑا ہوا ہو اور وہ فارم اردو میں ہو، اور وہ میرے پاس آئے اور درخواست کرے کہ مجھے پُر کر دیجئے۔ میری دو سو سال کی تھکن اتر جائے گی۔ بہترین باتوں کو مفت شئیر کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن مفت ڈاؤنلوڈ کریں https://www.instagram.com/p/Ce52fqVsYQP/?igshid=NGJjMDIxMWI=
ایسی لوگو بنانے کے لیے ویڈیو دیکھیں شکریہ https://www.instagram.com/p/Ce49xpVoOQG/?igshid=NGJjMDIxMWI=
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ مجبوری انسان کے اصول توڑ دیتی ہے۔ #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اردواقوالءزریں #اردو_اقوال #urdudesignerapp #quotes #urdudesigner #urduquotes #proverbs https://www.instagram.com/p/CeuanuPI7EY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
حقیقی اور بےلوث تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔ اقوال زریں شئیر کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور مفت اقوال زریں شئیر کریں شکریہ #اردوڈیزائنر #اردوڈیزائنرایپ #اقوال_زریں #اقوالءزریں #quotes #urdudesignerapp #urduquoteslovers #urduquotes https://www.instagram.com/p/CesALlFoeH0/?igshid=NGJjMDIxMWI=
دنیا میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہے جبکہ ہمارے ملک میں غریبوں کے ٹیکس سے امیروں کی عیاشیاں ہوتی ہیں۔ #ٹیکس #اردوڈیزائنرایپ #tax #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/CeqdPKFMNVS/?igshid=NGJjMDIxMWI=
وہ جن کو دیکھ کے دل میں خدا کی یاد آئے ہم ان بتوں کا بڑا احترام کرتے ہیں قتیل شفائی شعر و شاعری ڈیزائن کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوشاعری #اردوڈیزائنرایپ #poetry #urdupoetry #urdupoetrylovers #urdudesigner #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/CepRv5yorx4/?igshid=NGJjMDIxMWI=
سابقہ جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے. پوسٹ بنانے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں شکریہ #اردوڈیزائنرایپ #اردونیوز #urdudesignerapp https://www.instagram.com/p/Cen9cb4sOCA/?igshid=NGJjMDIxMWI=
اگر آپ حق پر کھڑے نہیں ہو سکتے تو تاریخ کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ مسجد کے حجرے میں تھے یا طوائف کے کوٹھے پر اقوال زریں شئیر کرنے کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور مفت اقوال زریں شئیر کریں #اردوادب #اردوپوسٹ #اردوڈیزائنر #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اقوال_زریں #اقوالءزریں #quotes #urdudesignerapp #urdudesign #urduquotes #urdu_designer #urdudesigner https://www.instagram.com/p/Cem1sBZI5qi/?igshid=NGJjMDIxMWI=
معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت وفات اردو ڈیزائنر ایپ پر پوسٹ بناکر شئیر کریں #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر https://www.instagram.com/p/CelQUKoM2iY/?igshid=NGJjMDIxMWI=
کسی کو دکھ میں دیکھو اور تم اس قابل ہو کہ اس کا مداوا کرسکتے ہو اور نا کرو پھر تم عابد ہو سکتے ہو زاہد ہوسکتے ہو مفسر ہو سکتے ہو محدث ہوسکتے ہو نیک نہیں ہوسکتے. اقوال زریں کے لئے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن استعمال کریں شکریہ #اردو #اردوڈیزائنرایپ #اردواقوال #اردواقوالءزریں #اردو_اقوال #اردوڈیزائنر #urdudesignerapp #quotes #urduquoteslovers #urduquotes #urdudesigner https://www.instagram.com/p/CekIEwio7sT/?igshid=NGJjMDIxMWI=
بائیکاٹ انڈیا انڈیا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں اور اردو ڈیزائنر ایپ پر پوسٹ بناکر اپنی محبت کا اظہار کریں. اور انڈیا کی کسی بھی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #انڈیا #بائیکاٹ #urdudesignerapp #urdu_designer #urdudesigner #india #boycott https://www.instagram.com/p/CedG2rrs8uD/?igshid=NGJjMDIxMWI=