دستک دے کر میرے دروازے پر
لوٹ جاتی ہیں خوشیاں اکثر⚠️
سائرہ انجم ♡

seen from United States
seen from United States
seen from Morocco
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Brazil

seen from China
seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from China
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from Sweden
seen from China

seen from United States
seen from Canada
seen from China
دستک دے کر میرے دروازے پر
لوٹ جاتی ہیں خوشیاں اکثر⚠️
سائرہ انجم ♡
جہاں ہم سچے ہوں بعض دفعہ وہاں بھی غلط ثابت کر دئیے جاتے ہیں⚠️
● سائرہ انجم ♡
سوچیں مار دیتی ہیں
کسی ظالم جنگیز کی طرح
جو مصوم کم سن شہزادی پر
ظلم کرتا ہے اسی طرح
سوچیں اندر ہی اندر کھا جاتی ہیں
بالوں میں چاندی ابھرنے لگتی ہے
آنکھیں سیاہ حلقوں میں گِھیر جاتی ہیں
جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بنتا جاتا ہے
بیس سال کی وہ شہزادی
ستر سال کی لگنے لگتی ہے
مگر وہ کسی سے کوئی شکوہ نہیں کرتی
چپ چاپ سب سہتے جاتی ہے
اور پھر اچانک ایک دن وہ
سبھی سوچوں،دکھوں،اذیتوں
کو شکست دئیے
اپنے کمرے سے بے حس و حرکت ملتی ہے⚠️
سائرہ انجم ♡
اکثر زندگی کی تلخیاں سہتے سہتے ہم خود سے ہی بیزار ہو جاتے ہیں⚠️
● سائرہ انجم ♡