کچھ کہانیاں اپنی تکمیل سے پہلے ہی ادھوری رہ جاتی ہیں⚠️
Kamli Writes

seen from United States

seen from Japan
seen from United Kingdom
seen from United States

seen from Singapore
seen from Finland
seen from Singapore
seen from Germany
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from China

seen from Malaysia

seen from United States
seen from United States
seen from Germany

seen from United States
seen from Lithuania
seen from Yemen
seen from United States

seen from Australia
کچھ کہانیاں اپنی تکمیل سے پہلے ہی ادھوری رہ جاتی ہیں⚠️
Kamli Writes
زندگی حاصل کی چاہ اور لاحاصل کی طلب میں گزر جاتی ہے⚠️
سائرہ انجم ♡
میں جب بھی بکھرنے لگتی ہوں
میرا رب ❤️مجھے تھام لیتا ہے
سائرہ انجم ♡
زندگی میں نا تو تماشوں کی کمی ہے نا تماش بینوں کی⚠️
سائرہ انجم ♡
اکثر زندگی کی تلخیاں سہتے سہتے ہم خود سے ہی بیزار ہو جاتے ہیں⚠️
● سائرہ انجم ♡
ہماری زندگی میں چند لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں امپورٹینس دیتے ہیں، ہمیں سمجھتے ہیں ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا ہمیں خوش رکھنا⚠️
● سائرہ انجم ♡
زندگی کی حقیقت بھی ان بلبلوں کی طرح ہوتی ہے،انسان ایک لمحے میں سب کچھ چھوڑ کر بھک سے اڑ جاتا ہے، کچھ پیچھے رہ جاتا ہے تو فقط اپنوں کی انتظار میں تکتی وہ ویران آبشار سی آنکھیں⚠ ● سائرہ انجم ♡
کبھی کبھی ہم دکھ سہتے سہتے اتنے تھک جاتے ہیں کہ ہماری برداشت زوال پذیر ہو جاتی ہے، صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جاتا ہے، دل شدت سے خواہش کرتا ہے کہ آنکھیں بند کر کے ایسا سوئیں پھر کبھی آنکھیں نا کھولیں، زندگی کی تلخیاں کبھی برداشت نا کرنی پڑیں، بس خاموشی سے سب موت کی آغوش میں لپٹ کر اختتام پذیر ہو جائے⚠️
● سائرہ انجم ♡