بیٹی بچاؤ مہم الٹے پیروں چل رہی ہے
سبھاش چوپڑا نیتی آیوگ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی بیٹی بچاؤ تحریک الٹے پیر چل رہی ہے اور اس میں گجرات اور ہریانہ نے سب سے زیادہ مایوس کیا ہے ۔ ملک کی نسبتاً 21بڑی ریاستوں میں سے17میں پیدائش کے وقت جنسی تناسب میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔2012-14 کے بنیادی سال اور2013-15حوالہ جاتی مدت کے دوران گجرات 5...















