"Being with you and not being with you is the only way I have to measure time."
میں وقت کو صرف دو پیمانوں میں ناپتا ہوں، تمہارے ساتھ ہونا اور تمہارے بغیر ہونا۔
Jorge Luis Borges

@theartofmadeline
Lint Roller? I Barely Know Her
h

PR's Tumblrdome
will byers stan first human second
todays bird
Sweet Seals For You, Always

Origami Around
Show & Tell

JBB: An Artblog!

No title available
TVSTRANGERTHINGS

Kaledo Art
🪼

pixel skylines
Today's Document

JVL

Discoholic 🪩
$LAYYYTER

祝日 / Permanent Vacation
seen from Taiwan
seen from Thailand
seen from Canada
seen from United States

seen from T1

seen from Malaysia
seen from United States

seen from Malaysia

seen from United States

seen from United States

seen from Germany
seen from Canada
seen from Taiwan
seen from United States
seen from United States
seen from Argentina
seen from United States

seen from United States
seen from India
seen from United States
@whyzumar
"Being with you and not being with you is the only way I have to measure time."
میں وقت کو صرف دو پیمانوں میں ناپتا ہوں، تمہارے ساتھ ہونا اور تمہارے بغیر ہونا۔
Jorge Luis Borges
وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لئے
ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے
میر
کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی
زندگی میں شمار ہوتے ہیں۔
سوزشِ دردِ دل کسے معلوم
کون جانے کسی کےعشق کا راز
فیض
کوئی تعلق ہی نہ رہے، جبکہ سبب بھی باقی ہو
کیا میں اب بھی زندہ ھوں، کیا تم اب بھی باقی ہو؟
جون
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
ضیا جالندھری "
عجیب بات ہے جو تم سے کہہ رہی ہوں میں
خیال میرا زیادہ اور اپنا کم رکھنا
جون
پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا ، افسوس
ادریس بابر
"You misinterpret everything, even the silence."
Kafka
اطہرؔ تم نے عشق کیا کچھ تم بھی کہو کیا حال ہوا
کوئی نیا احساس ملا یا سب جیسا احوال ہوا،
راہِ وفا میں جاں دینا ہی پیش رؤں کا شیوہ تھا
ہم نے جب سے جینا سیکھا جینا کارِ مثال ہوا
اطہر نفیس
آنگن میں پھر چڑیاں بولیں
تو اب سو کر اٹھا ہو گا
موتی جیسی شکل بنا کے
آئینے کو تکتا ہو گا
میں تو آج بہت رویا ہوں
تو بھی شاید رویا ہو گا
غم مجھے ، حسرت مجھے ، وحشت مجھے ، سودا مجھے
ایک دل دے کر خدا نے دے دیا کیا کیا مجھے
سیماب اکبر آبادی
آدمی کس سے مگر بات کرے؟
موقلم، ساز، گل تازہ، تھرکتے پاؤں
آدمی سوچتا رہ جاتا ہے،
اس قدر بار کہاں، کس کے لیے، کیسے اٹھاؤں
اور پھر کس کے لیے بات کروں؟
ن م راشد
ذرا سا ساتھ دو غم کے سفر میں
ذرا سا مسکرا دو تھک گیا ہوں
لیاقت علی عاصم
کتنے ہی بظاہر ہیں تجھ سے بھی حسیں کرکے
جھٹلا دیا آنکھوں کو، میں دل پہ یقیں کرکے
سو داغ ہیں سینے میں وہ داغِ جدائی بھی
دیکھو تو ذرا ہوگا، ان میں ہی کہیں کرکے
احمد جاوید
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ
بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے
جمال احسانی
زندگی ہے فطرتًا کچھ بدمزاج
زندگی کے ناز اٹھانا فارہہ
جون