Surah Baqarah ayat 186 onwards

blake kathryn
No title available
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
h
hello vonnie

ellievsbear
One Nice Bug Per Day
Alisa U Zemlji Chuda
ojovivo
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ

Janaina Medeiros
dirt enthusiast

Product Placement

Discoholic 🪩

oozey mess

@theartofmadeline
tumblr dot com
Monterey Bay Aquarium

JVL
Today's Document

seen from Canada

seen from Malaysia

seen from United States
seen from Iceland
seen from United Kingdom

seen from United States

seen from Malaysia

seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Serbia
seen from Algeria
seen from Algeria

seen from United Kingdom
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
@madarsatulhadi
Surah Baqarah ayat 186 onwards
Juzz 18 - Dora e Quran 2021
Juzz 12
Juzz 11
Those who excel in good deeds will attain Paradise.
Haste is not a characteristic of a believer.
Important points from Juzz 14
🌸 Dora e Quran 2021
🌸 Important points of Para 14
🌸 BY Ustazah Farheen Bina
سورہ حجر
آیت نمبر 2
🌸کافروں کی موت کے وقت کی خواہش کا ذکر آرہا ہے
کافر کی موت کا وقت اور مومن کی موت کا وقت ایک دوسرے سے entire different ہوتا ہے
آیت نمبر 3
🌸اللہ کی نظر میں قیامت بہت قریب ہے
آیت نمبر 4
🌸جس طرح انسان کا ایک وقت مقرر ہوتا ہے اسی طرح قوموں کا بھی ایک وقت مقرر ہوتا ہے
آیت نمبر 6
🌸انبیاء نے دین کے راستے میں بڑی بڑی ٹھوکریں کھائیں ہیں
آیت نمبر 7
🌸 فرشتے انسان کی فرمائش پر نہیں اترا کرتے
آیت نمبر 9
🌸قرآن جیسا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر اترا تھا ویسے ہی ہمارے ہاتھوں میں ہے
آیت نمبر 10
🌸نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے تسلی دی گئی کہ پچھلی قوم کی روش بھی ایسی ہی تھی
آیت نمبر 11
حق کے معاملے میں نافرمانی میں سخت کا بنیں ورنہ یہ نافرمانی آپ کے دل میں رچا دی جائے گی اور جو چیز رچا دی جائے پھر وہ مٹتی نہیں ہے
آیت نمبر 14,15
🌸قریش کے لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ضد کرتے تھے کہ انہیں معجزے دکھائے جائیں
لیکن اللہ ان کی فرمائش پر تبصرہ کررہا ہے کہ اگر یہ آسمان چلنے بھی لگیں تب بھی یہ کہیں کہ یہ محض جادو ہے
آیت نمبر 16
🌸 ستاروں کا مقصد آرہا ہے
آیت نمبر 18
🌸1: ستارے آسمان کی زینت ہیں
2: ستارے راستہ بتاتے ہیں
3: شیاطین کو مارنے کےکام آتے ہیں
آیت نمبر 19
🌸 زمین ایسی نہیں تھی اللّٰہ نے اسے رہنے کی جگہ بنایا ہے
آیت نمبر 21
🌸ساری کائنات کے خزانوں کا مالک اللّٰہ ہے
آیت نمبر 26
🌸مٹی کی قسموں کا ذکر کر کے انسان کو اس کی اوقات بتائی جارہی ہے
آیت نمبر 28
🌸ابلیس کے تکبر کا واقہ آرہا ہے
آیت نمبر 39
🌸ابلیس نے اپنا حربہ بھی بتادیا کہ میں گناہ کو مزین بنا کر پیش کروں گا
آیت نمبر 47
🌸جنتیوں کے دل ایک ہوں گے
آیت نمبر 52
🌸فرشتوں نے کھانا نہیں کھایا تو ابراہیم علیہ سلام ڈر گئے کیونکہ ان کے یہاں روایت تھی کہ اگر کوئی مہمان کھانا نا کھائے تو مطلب وہ برے ارادے سے آیا ہے
آیت نمبر 56
🌸 مایوس وہ ہوتا ہے جو بہکا ہوا ہوتا ہے
آیت نمبر 60
🌸لوط علیہ سلام کی بیوی قوم کی ہمدرد تھی
آیت نمبر 76
🌸مدینہ سے شام جانے والے راستے میں لوط علیہ سلام کی بستی آتی ہے
آیت نمبر 78
🌸قوم شعیب کا ذکر ہے
آیت نمبر 79
🌸قوم شعیب اور قوم لوط کی بستی آس پاس ہے
آیت نمبر 80
🌸 قوم ثمود کا ذکر ہے
آیت نمبر 84
🌸ایسی بستیوں سے جب گزریں جن پر عذاب آچکا ہے ان بستیوں سے روتے ہوئے گزرنا چاہئے اللہ سے ڈرنا چاہیے
آیت نمبر 87
🌸 سات آیتوں سے مراد سورہ فاتحہ ہے
آیت نمبر 88
🌸دوسروں کی نعمت پر نظر رکھنا اور اپنی نعمت پر ناشکری اللہ کو سخت نا پسند ہے
آیت نمبر 90
🌸اس سے مراد قوم شعیب اور صالح علیہ سلام کی قوم ہے
آیت نمبر 91
🌸اللہ کی کتاب میں ہم چوائس نہیں کرسکتے یہ سوال نامی ہے اسے سارا کا سارا accept کرنا ہے
آیت نمبر 92
🌸جنہوں نے اپنی مرضی کی آیتوں پر عمل کیا اور باقی چھوڑ دیا اللہ ان سے حساب لے گا
آیت نمبر 98
🌸جب لوگ تنگ کریں ستائیں تو تسبیح کریں نماز پڑھیں
سورہ النحل
آیت نمبر 1
🌸یہاں مراد قیامت بھی ہے اور ہجرت بھی
آیت نمبر 2
🌸دنیا میں جو چیزیں پیدا کی گئیں ان کا کوئی نا کوئی مقصد ہے
آیت نمبر 4
🌸 انسان اتنا جھگڑالو بن گیا کہ اللہ کو challenge کردیتا ہے
آیت نمبر 7
🌸اسلام میں جانوروں کے بھی حقوق ہیں
آیت نمبر 11
🌸تمام نباتات اللہ کے کنٹرول میں ہیں اور انسان کو ان پر غور وفکر کرنا چاہیے
آیت نمبر 14
اللّٰہ ہمیں نعمتوں کا ذکر کر کے شکر گزاری کی طرف لانا چاہ رہا ہے
آیت نمبر 16
🌸ستاروں کا ایک اور مقصد بتایا جارہا ہے اور وہ ہے راستہ بتانا
آیت نمبر 20
🌸 جن مردہ لوگوں کو تم سجدہ کرتے ہو وہ تو خود اللہ کی مخلوق ہیں
آیت نمبر 24
🌸انسان ہمیشہ دیکھتا رہے کہ کہیں وہ نیکی کے بجائے شر کہ دعوت تو نہیں دے رہا
آیت نمبر 30
🌸 قرآن تو خیر ہی خیر ہے
آیت نمبر 32
🌸موت کے وقت مومن کی روح بہت آرام اور پیار سے نکالی جاتی ہے
آیت نمبر 58
🌸جب کسی کی بیٹی ہوتی ہے تو غم سے اس کا چہرہ سیاہ ہوجاتا ہے
بیٹیاں in built caring ہوتی ہیں
آیت نمبر 63-64
🌸شیطان گناہ کو خوبصورت بنا کر پیش کرتا ہے
آیت نمبر 80
🌸اللہ نے شہد کی مکھی کے اندر programming کردی ہے
آیت نمبر 84
🌸نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ لایا جائے گا امت کے سامنے
آیت نمبر 98
🌸 قرآن پڑھنے سے پہلے تعویذ پڑھنے کا حکم ہے
آیت نمبر 112
🌸 مکہ میں جو قحط نازل ہوا تھا اس کی طرف اشارہ ہے
آیت نمبر 114
🌸شکر سے نعمت میں اضافہ ہوتا ہے ناشکری سے پہلے والی نعمتیں بھی ختم ہو جاتی ہیں
آیت نمبر 115
🌸کھانے کو ریسرچ کر کے کھانا چاہیے
آیت نمبر 119
🌸 جہالت میں کوئی برا کام کرے اور توبہ بھی کرے تو اللہ اسے معاف کردیتا ہے
آیت نمبر 120
🌸جو ہر کام میں اللہ کو چنتا ہے پھر اللہ بھی اسے چن لیتا ہے
آیت نمبر 125
🌸 بغیر علم اور حکمت کے کوئی دین کا کام نہیں کرسکتا
آیت نمبر 127
🌸صبر بھی سراسر اللہ کی توفیق ہے
توهان گذريل گناهن کان ايمان جي مٺاڻ محسوس نٿا ڪري سگهو
مؤمن خوشي جي موقعي تي الله کي ياد ڪندو آهي
ڪردار جي پاڪائي مومن جو سڀ کان وڏو سرمايو آهي
Purity of character is the greatest asset of a believer. -Ustazah Farheen Bina
قرآن اسان جي حس کي جاڳائيندو آهي
نيڪي جو مالڪ الله آهي ۽ نيڪين کي ان جي مالڪ تائين پهچايو وڃي
The acceptance of supplication is in the yearning of the heart.