فقط اِک شخص کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے⚠ ● سائرہ انجم ♡
seen from United States
seen from China

seen from United States

seen from India
seen from United States

seen from Ecuador

seen from United States
seen from United States

seen from Netherlands
seen from Australia
seen from United States
seen from Türkiye
seen from France
seen from Bangladesh

seen from United States
seen from China
seen from Russia

seen from Japan
seen from Hong Kong SAR China

seen from Japan
فقط اِک شخص کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے⚠ ● سائرہ انجم ♡
اِک رنگِ اداسی نا مل سکا مجھ کو سبھی رنگ بھر کر دیکھ لیے میں نے⚠ ● سائرہ انجم ♡
زندگی کی حقیقت بھی ان بلبلوں کی طرح ہوتی ہے،انسان ایک لمحے میں سب کچھ چھوڑ کر بھک سے اڑ جاتا ہے، کچھ پیچھے رہ جاتا ہے تو فقط اپنوں کی انتظار میں تکتی وہ ویران آبشار سی آنکھیں⚠ ● سائرہ انجم ♡
المیہ یہ ہے کہ اکثر محبت کے نام پر بنتِ حوا کو حوس کے جال میں قید کر لیا جاتا ہے⚠ ● سائرہ انجم ♡
بعض دفعہ زندگی ایک مقام پر ٹھہر سی جاتی ہے⚠️ ● سائرہ انجم ♡
Saira thoughtS⚠️ Music is a language of emotions and feelings it always speaks which we feel inside our mind,heart and soul___!!
یہ موسم، ٹھنڈی ہوائیں اور مسلسل بارشیں اکثر اداس کرتی ہیں⚠ ● سائرہ انجم ♡
رشتے بہت انمول ہوتے ہیں ذرا سی غلط فہمی، نظر اندازی، بد سلوکی آہستہ آہستہ انہیں توڑ دیتی ہے، جس طرح دھاگہ ٹوٹ جائے پھر بھی جڑ کر گرہ رہ جاتی ہے، اسی طرح رشتے ٹوٹ کر دوبارہ بن بھی جائے مگر پھر بھی ان میں کمی رہتی ہے، وہ پہلے کی طرح مضبوط نہیں بن پاتے⚠ ● سائرہ انجم ♡