آمل أن تجد شخص يلره إيذاء قلبك
I hope you find someone who hates hurting your heart.
seen from Bangladesh
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from China
seen from Russia
seen from Russia
seen from Germany
seen from T1
seen from Philippines
seen from United States

seen from United States

seen from Canada

seen from Canada

seen from Russia

seen from United States

seen from Russia
seen from China
seen from China

seen from Netherlands
آمل أن تجد شخص يلره إيذاء قلبك
I hope you find someone who hates hurting your heart.
Munafiq (Hypocrite)
"main iss qadar haar jaunga, tum jeet kar pachtaoge."
— jaun elia
.
since i'm losing, i hope you find joy in your win
دنیا میں آئینے نہیں تھے تو حسن تھا۔
اب آئینے ہیں پر حسن کہاں ہے؟
When there were no mirrors in the world, there was beauty. Today there are mirrors but where is beauty now?
— Saadat Hassan Manto
“I have never dealt with anything more difficult than my soul; which sometimes helps me, and sometimes opposes me.”
-Suffyan At- Thawri (RA)
کچھ کہانیاں اپنی تکمیل سے پہلے ہی ادھوری رہ جاتی ہیں⚠️
Kamli Writes
یوں شب و روز اذیت تو نہیں دے مجھ کو
جس نے جانا ہے میرے دل سے خدارا جائے
میرا ہاتھ پکڑ کہ جب تم نے مجھے اپنے قریب کیا تو میں گھبرا گئی تھی۔ میرا غصہ حیرانی میں بدل چکا تھا۔ تم یہ دیکھ کر مسکرائے اور میرا ہاتھ زور سے دبایا تاکہ میں ایسے ہی ڈرتی رہوں اور میرا غصہ غائب ہو جائے۔ تم جانتے تھے کہ میں کبھی تم سے آئی کونٹیکٹ نہیں کر پاتی لیکن تم نے جان بوجھ کر میری طرف قدم بڑھائے جب تک کہ میں پیچھے دیوار سے نہ جا لگی اور میرے پاس تمہیں دیکھنے کہ الاوہ کوئی آپشن نہ بچا۔ مجھے بھی اچھے سے اندازہ تھا کہ تم ہمیشہ کی طرح میرے منہ سے اپنا نام سننا چاہ رہے ہو کیونکہ میں جب بھی غصے میں ہوتی ہوں تم مجھ سے اپنا نام سننے کی ضد کرتے ہو اور یہ اتنا عجیب سا لگتا ہے کہ ہمیشہ میں ہنس دیتی ہوں۔ مجھے مزید کنفیوز کرنے میں جو بچی کچی کثر رہ گئی تھی وہ تم نے اپنا ایک ہاتھ میرے چہرے کے قریب پیچھے دیوار پہ رکھ کر پوری کردی تھی۔ اب تو دل بھی طیز دھڑک رہا تھا اور تمہاری سانس بھی اپنے چہرے پے محسوس ہو رہی تھی۔ اس وقت سب سے زیادہ غصہ مجھے خود پر ہی آرہا تھا۔ فون پر بات کرتے ہوئے تو بہت کونفیڈینٹ ہوتی ہوں مگر یہ تمہارے سامنے آتے ہی دل اور دماغ دونوں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ میری یہ حالت دیکھ کر تمہیں تو ہنسی آنی ہی تھی، مگر جیسے ہی ہنستے ہوئے تم نے دو پل کے لیئے آنکھیں بند کیں اور سر میرے کاندھے کی طرف جھکایا، میں نے ایک گہری سانس لے کر تمہارے پرفیوم کی خوشبو کو خود میں قید کرلیا۔ تم نے سر جھکائے ہوئے، بند آنکھوں کے ساتھ ہی میرا نام لیا تو اگلی سانس نہ لے سکی اور آنکھیں بند کرلیں۔ تمہیں خود پر قابو رکھنا اچھے سے آتا ہے۔ اس لیئے مجھے یوں سہما ہوا دیکھ کر تم نے ایک قدم پیچھے لیا، دیوار سے ہاتھ ہٹایا اور بہت سیریس ہوکر کہا "تین تک گنوں گا، بھاگ سکتی ہو تو بھاگ جائو" تم نے تین گننے میں جان بوجھ کر دیر لگائی، دروازے تک پہنچ کر جب میں نے پلٹ کر دیکھا تو تم اسی دیوار سے ٹیک لگائے کھڑے مجھے بھوری آنکھوں سے دیکھ کر مسکرا رہے تھے۔ Aasma K. // @aasmakamran_ . . . . #writingcommunity #writerscommunity #urdupoetry #urduqoutes #urdupoetrylovers #urdusadpoetry #urdughazal #urduromanticpoetry #urdu #literature #literaturequotes #writingsociety #writersconnection #writersfollowwriters #writergram #writersblock #writersofinstagram #writersoninstagram #urduwriter #instaurdu #love #instalove #lovepoem (at Karachi, Pakistan) https://www.instagram.com/p/B2r29bDFGkM/?igshid=qqfuctdy7pxr