"زندگی چھوٹی ہے، اصولوں کو توڑ دو، جلدی معاف کرو، سچی محبت کرو، بے قابو ہو کر ہنسو، اور کبھی بھی کسی ایسی چیز پر پچھتاوا نہ کرو جو آپ کو مسکرانے کا موقع دے"

❣ Chile in a Photography ❣

★

pixel skylines
NASA
Sade Olutola
noise dept.
tumblr dot com
Xuebing Du
No title available
Acquired Stardust

Andulka

JVL
Aqua Utopia|海の底で記憶を紡ぐ

Kiana Khansmith
Three Goblin Art

Kaledo Art
styofa doing anything
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH
Mike Driver
Lint Roller? I Barely Know Her
seen from United States
seen from United States
seen from Germany
seen from Malaysia

seen from United States

seen from United States
seen from Türkiye

seen from Switzerland

seen from Spain

seen from Puerto Rico
seen from United States
seen from United States
seen from Canada

seen from United States

seen from Malaysia
seen from United Kingdom
seen from Canada
seen from Malaysia
seen from United States

seen from United States
@versesnmoon
"زندگی چھوٹی ہے، اصولوں کو توڑ دو، جلدی معاف کرو، سچی محبت کرو، بے قابو ہو کر ہنسو، اور کبھی بھی کسی ایسی چیز پر پچھتاوا نہ کرو جو آپ کو مسکرانے کا موقع دے"
میں نے سب سے پہلے اس کی آنکھیں دیکھی تھیں!
خوبصورت، دلکش آنکھیں!
مجھے ایک دم سے لگا تھا کہ میں ان میں قید ہو جاؤں گا اس لیے میں نے فوراً منہ پھیر لیا اور پھر کبھی اس لڑکی کی طرف نہیں دیکھا!
اس نے مجھے سنگدل جانا حالانکہ
" میں بس خود کو قید سے بچا رہا تھا!"
~ إياك أن تخسر امرأه رأت كل عيوبكَ وما زالت تُحبك 🖤
~ اس عورت کو کبھی مت کھونا جس نے تمہارے سارے عیب دیکھے ہوں پھر بھی تم سے محبت کرے..!!!
خوشبو بڑی ظالم چیز ہے۔ کہیں جا رہے ہیں، بیٹھے ہیں، لیٹے ہیں ، کچھ سوچ رہے ہیں، کام میں مصروف ہیں، اچانک ایک جھونکا آئے گا اور دماغ کہاں سے کہاں بھٹکنے لگے گا..
The real goodbye is the one that happens slowly, over time, wordlessly. There is no "see you again". There are no future plans. You stop catching up on each other and eventually you go back to being strangers.
🥀اشکِ نادان سے کہو بعد میں پچھتائیں گےاپ گر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے؟ اپنے لفظوں کو تكلم سے گرا کر جاناں اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائیں گےاس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے. (خلیل الرحمان قمر)
دوستوں کے ہجوم میں ناصر
میرے اندر کا شخص تنہا تھا ♡
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو :')
~ إياك أن تخسر امرأه رأت كل عيوبكَ وما زالت تُحبك 🖤
~ اس عورت کو کبھی مت کھونا جس نے تمہارے سارے عیب دیکھے ہوں پھر بھی تم سے محبت کرے..!!!
🌻ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﮭﯽ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ رخ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﮯ
اﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ....🌻🌻
بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی ؟ حالانکہ آپ کے ارد گرد کسی شخص پر بیت رہی ہوتی ہے..
Someone said
Teri masrofiyat, teri majburiyan sar ankhun par,
Mgr tera beparwah ho jana mujhy acha nahi lagta.
And then I read somewhere;
tu humey un dino mein kiun na mila, Jab hmey shoq tha sawarney ka, Hum ne jeeny ki umr main sarwar paal rakhay hyn shoq marnay kay.. 🕊️
Sun kar wo afsos kahan hota hai, jo seh kar hota hai.. 🥀
When Atticus said
"Dying is the easy part, living is the trick, and Ghulam hassan said
"مرنا تو اس جہاں میں کوئ حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے"
They all are describing adults life.
In English we say "Lost interest in everything" but in Urdu we say
"وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی وہ دِل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی"
Moon is alone but still shines.🌙♡
سب دوائیں صرف فارمیسی سے نہیں ملتیں
کچھ دوائیں کسی کے قرب میں
کسی کے لمس میں
کسی کا کندھا میسر ہونے میں
کسی کی بانہوں میں چھپ جانے میں
کسی کے چند میٹھے جملوں میں
کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں
تو
کسی کے دستِ شفقت میں مل جایا کرتی ہیں
کیونکے
دوائیں "صرف "فارمیسی سے نہیں ملتیں.
"اسمع، أنت تعلم أن وجودك هو علاج"
سنُو تمہیں پتہ ہے تمہارا وجود ایک شفاء ہے
بس چند لمحے سینے سے لگا لو مجھکو
میری روح کو سرشار کر دو♥️