seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Netherlands
seen from Spain

seen from Singapore
seen from China

seen from United States

seen from Sweden
seen from United States

seen from Malaysia
seen from United Kingdom
seen from Maldives

seen from United States
seen from Singapore
seen from Russia

seen from United States
seen from United States

seen from Singapore
seen from Jordan
Munafiq (Hypocrite)
I don't return where I was once unwanted or Ignored.
تم کو تو یہ تک نہیں پتہ
تم کو ہماری چال کی چے تک نہیں پتہ تم پھنس گئے ہو جال میں یے تک نہیں پتہ
یہ عین شین قاف بھلا کیا کرو گے تم تم کو تو پیار کی ابھی پے تک نہیں پتہ
دکھ درد میں نبھاؤ گے تم ساتھ کس طرح تم کو ہمارے حال کی حے تک نہیں پتہ
رکھوالی اور پہرے میں کچھ فرق ہوتا ہے اس فرق کی تم ایسوں کو فے تک نہیں پتہ
ہم کو ترے مزاج کی پت جھڑ نے کھا لیا ہم کو کسی بہار کی بے تک نہیں پتہ
کیا خاک سمجھو گے مری آنکھوں کا خالی پن ان رتجگوں کی تم کو تو رے تک نہیں پتہ
ہم مبتلائے عشق تھے سو مبتلا رہے ہم کو کسی فرار کی فے تک نہیں پتہ
شمائلہ فاروق