
seen from Sweden

seen from Mexico
seen from Lebanon

seen from Sweden
seen from Guatemala

seen from United States

seen from Spain

seen from Canada
seen from United States
seen from India
seen from United States
seen from Spain

seen from United States

seen from United Arab Emirates

seen from T1

seen from Brazil
seen from China
seen from China

seen from United States

seen from Malaysia
عاشقانِ مصطفیؐ تحریر: مسز عظمیٰ شکیل سروری قادری۔اوکاڑہ میاں محمد بخشؒ فرماتے ہیں: جنہاں عشق خرید نہ کیتا عیویں آ بھگتےعشقے باہجھ محمد بخشا کیا آدم کیا کتے ترجمہ: جنہوں نے اس دنیا میں عشق کا سودا نہ کیا ان مزید پڑھیں
میاں محمد بخشؒ فرماتے ہیں:
جنہاں عشق خرید نہ کیتا عیویں آ بھگتے عشقے باہجھ محمد بخشا کیا آدم کیا کتے ترجمہ: جنہوں نے اس دنیا میں عشق کا سودا نہ کیا ان کی زندگی فضول اور بے کار گزری۔ عشق کے بغیر آدم اور کتے میں کوئی فرق نہیں۔
حرف عشق کی حقیقت یا ابتدا کیا ہے؟ سلطان الفقر ششم سلطان محمد اصغر علیؒ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کی ذات مخفی اور پوشیدہ تھی۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اللہ تعالیٰ نے اپنے آپ کو کائنات میں ظاہر کیا۔ اللہ تعالیٰ کے جلال کی وجہ سے ہر چیز جل کر خاک ہو گئی۔ اس پر اللہ نے میم احمدی کا نقاب پہنا اور صورتِ احمدی اختیار کر لی تو ہر چیز کو سکون آگیا۔جب اللہ تعالیٰ نے نورِ احمدی میں اپنے آپ کو دیکھا تونورِ احمدی کی صورت میں اپنے تعین پر خود اپنے آپ پر ہی عاشق ہو گیا۔(سلطان الفقر ششم حضرت سخی محمد اصغر علیؒ ۔ حیات و تعلیمات).
Adal ki Ahmiyat: Aarbi zuban main Adal barabar taqseem karne, sehda karne or do cheezon main barabri qaim karne ke mani main istimal hota hai
اسلام میں عدل کی بڑی اہمیت ہے ۔کسی بھی معاشرے کے استحکام کے لیے نظامِ عدل کا قائم ہونا انتہائی ضروری ہے۔ جس معاشرے میں عدل کی بجائے ظلم عام ہوجاتا ہے اس معاشرے میں احساسِ محرومی، بے چینی اور بدامنی جنم لیتے ہیں۔معاشرے میں مختلف سوچ و فکر کے حامل لوگ پائے جاتے ہیں ان تمام لوگوں کو معاشرتی نظام میں پرونے کے لیے عدل کا ہونا نہایت ضروری ہے.
Kaleed-ul-Tauheed Kalan: Sharah Majlis e Mohammadi or Muraqba, Zikr, Fikr, Mukashfa, Mohasba, Moqqamat or Darjaat ka Biyaan .....
جان لے کہ دنیا کو بے حیا، منافق، بے ادب، کاذب اور ظالم کے سوا اور کوئی طلب نہیں کرتا کیونکہ دنیا ایسے ہی کمینوں کی پرورش کرنے والی ہوتی ہے اور دنیا کی حقیقت یہ ہے کہ طالبِ دنیا نفس کا مرید اور مصاحبِ شیطان ہوتا ہے۔ اس وجہ سے اس کے دن رات حرص و حسد کے سبب پریشانی میں گزرتے ہیں۔ فقیری و مفلسی، غنایتِ دل اور ہدایتِ معرفتِ الٰہی جل شانہٗ سنتِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا خاصہ ہیں۔
یو ٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں؟How to earn money on youtube ?
یو ٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں؟How to earn money on youtube ?
Breaking News: اگر وہ بچ نکلا تو-سہیل وڑائچ Click Link 👇🏻 to read full news: https://pmlforum.com/agar-woh-bach-nikla-sohail-waraich/
Breaking News: عمران خان کی چھٹی-جاوید چوہدری Click Link 👇🏻 to read full news: https://pmlforum.com/imran-khan-ki-chutti-javaid-choudhry/
Breaking News: نواز شریف کی رہائی بڑی پیشرفت Click Link 👇🏻 to read full news: https://pmlforum.com/nawaz-sharifs-release-major-progress/