اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے؟
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مڑ چکیں دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر رکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپرد خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے؟
کہ ہم بھی کبھی ایک موسم تھے
seen from United Kingdom
seen from Germany
seen from Malaysia
seen from United States
seen from United Kingdom
seen from Türkiye

seen from Malaysia

seen from Austria
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United Kingdom
اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے؟
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوۓ پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مڑ چکیں دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر رکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپرد خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے؟
کہ ہم بھی کبھی ایک موسم تھے
ٹوٹی ہے میری نیند مگر، تم کو اِس سے کیا؟
بُجھتے رہے ہواؤں سے در، تم کو اِس سے کیا؟
اوروں کا ہاتھ تھامو، اُنہیں راستہ دکھاؤ
میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر، تم کو اِس سے کیا؟
Crash Talk ...
جو کہتا تھا اکثر مجھ کو
چاند، گُلاب اور تیرا چہرا
تینون ایک سے لگتے ہیں
شاید اس کو خبر تھی
چاند بنا ہے شب کا حصہ اور گُلاب کے سر پر پت جھڑ
مجھ کو دردِ ہجر ملا ہے