@mujheyaadrakhna 🤍

seen from Singapore

seen from Italy
seen from Denmark
seen from Mexico

seen from United States
seen from Sri Lanka

seen from United States
seen from China

seen from Italy
seen from Philippines

seen from United States

seen from Luxembourg
seen from United Kingdom

seen from Russia
seen from Switzerland

seen from Russia
seen from United States
seen from United States
seen from Singapore

seen from Italy
@mujheyaadrakhna 🤍
(( تَصَوُرِ جَانَاں ))
میں کچھ نہ کہوں، تم کچھ نہ سنو،یوں بات ہماری ہو جائے
میں دل سے جاؤں ،دل تم پر جائے، یوں رات ہماری ہو جائے
کیوں ہم ہوں جدا، کیوں ہم ہوں خفا،کس بات کی اُداسی ہے؟
نا ہو جدائی بھی مُقَدر میں کہیں،جو اک ذَاتِ ہماری ہو جائے
نہ نگاہ یار میں رنجش ہو باقی، نہ خَلشِ کہیں بھی مَکینَ ہو،
نہ فاصَلے ہوں، نہ یہ دُوریاں، اِس غَمِ سے نجات ہماری ہو جائے
جینے کی جستجو اَبھی باقی ہے، مرنے کی تمنا کیوں کریں؟
یہ رنج و غم کی پُر زہر پیالی بھی، آب حیات ہماری ہو جائے
میرے دُکھ کے افسانے سارے، یے تیری شادمانی کی کہانیاں!
ہار جیت کا کھیل ہے ساتھی، کیوں نہ ماتِ ہماری ہو جائے
*دانش دھرمانی **
تو بچا بچا کر نہ رکھ اسے
تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر
ہے نگاہِ آئینہ ساز میں
Tu bacha bacha kr na rkh ise.
Tera aina hai wo aina
K shikasta ho to Azeez tar
Hai nigah e aina saaz Mai.
ایسی ہوتی ہے دسمبر کی شاعری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لیے تُم کون ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم سردیوں کی دھوپ ہو
تم چائے ہو تم سُوپ ہو
😀😀😀😀
میرے لیے گیزر ہو تم
کوئلہ ہو ، ہیٹر ہو تم
😀😀😀😀
تم لکڑیوں کا ٹال ہو
تم نرم گرم سی شال ہو
😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
میرے لئے تم کون ہو
😀😀😀😀
لیدر کی اک جیکٹ ہو تم
پِستے کا اک پیکٹ ہو تم
😀😀😀😀
تم برینڈ بھی، لنڈا بھی تم
اُبلا ہوا انڈا بھی تم 😂
انڈے کی زردی ہو تم😂
زردی کی وردی ہو تم
😀😀😀😀😀
گاجر کا حلوہ تم ہی تو ہو
میووں کا جلوہ تم ہی تو ہو
😀😀😀😀😀😀
کیسے بتاؤں میں تمہیں
کہ تم میرے لیے کون ھو۔
😀😀😀😀😀
کاجُو بھی تم، چلغوزے تم😂
مفلر، سویٹر، موزےبھی تم
😀😀😀😀😀😀
جرسی جرابیں ہائینک ہو تم
لوشن، کریموں کی مہک ہو تم
😀😀😀😀😀
اک گرم سا کن ٹوپ ہو
پاجامہ ہو، تم کوٹ ہو
😀😀😀😀😀
کمبل رضائی تم تو ہو
قہوہ،ملائی تم تو ہو😂
😀😀😀😀😀
تم ریوڑی ، تم مونگ پھلی
سردی میں لگتی ہو بھلی
😀😀😀😀😀😀
خاموش سی ، چُپ چاپ سی
تم منہ سے نکلی بھاپ سی
😂😀😂😀😂
تم چائے کا تھرماس ہو
میرے لیے تم خاص ہو۔۔
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھو
ٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
-Kumar Pashi
Kisi roz phir baithenge hum apni diary liye
Kisi roz mohabbat pr phir yakeen hoga hume🌼
- Kaihkasha.k
درد اپنی دوا سمجھ تو نہ سمجھ اسے بے بسی~
Pain is your medicine, don't consider it as helplessness.
تجھ کو آتی ہے اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ، مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے تتلی سے کئی رنگ تراش
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا
چل کوئی ساز ہی لکڑی سے بنا، چنگ تراش
کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر
شعر کہنا ہے تو کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ
تو بھی آوزار اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش
میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید، گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش
کام میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور بنا، ڈنگ تراش
تو تو مٹی کے طلسمات سے واقف تھا حسن
کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش!
~ قندیل بدر
#اردو_ایک_تہزیب